Innovative Inn

Innovative Inn

Shohar Ke Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa

یہ عمل اللہ تعالیٰ کے ایک خاص نام کا عمل ہے یہ عمل ان عورتوں کے لیے بہت مجرب ہے جن کا اپنے شوہروں کے ساتھ رویہ ٹھیک نہیں ہے۔ یعنی میاں بیوی کے درمیان اکثر چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑائی جھگڑا ہوتا رہتا ہے گھر کا سکون ختم ہو گیا ہے۔ اس کو اگر عورت کر لیتی ہے اللہ تعالیٰ کے اس نام کو چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھ لیتی ہے تو انشاءاللہ ان کے شوہر کے دلوں میں بے پناہ محبت پیدا ہو جائے گی۔ ان کے شوہر انہیں بے پناہ عزت دینا شروع ہو جائے گے جو بھی وہ اپنے شوہر سے مانگے گی ان کے شوہر انکار نہیں کرے گے اور ان سے بے پناہ محبت کرنا شروع کر دے گے۔ یہ اللہ تعالیٰ کے اسم مبارک کا اثر ہے یہ عمل انتہائی طاقتور عمل ہے جس بھی عورت نے اس نام کو پڑھا ہے اللہ تعالیٰ نے ان کے گھروں میں بے پناہ محبت پیدا کر دی ہے ان کے گھروں میں بے پناہ سکون آگیا ہے۔ اور لڑائی جھگڑا ختم ہو گیا ہے۔ اس عمل کو وضو کے ساتھ کرنا ہے اللہ تعالیٰ کو انہوں نے اس طرح سے پکارنا ہے یا ودود یا کبیر یا ودود یا کبیر یا ودود یا کبیر۔ انہوں نے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھے اللہ تعالیٰ کو اس طرح سے پکارنا ہے۔ اس طرح اسم مبارک کے ذریعے سے اللہ سے وہ مانگتی ہے تو انشاءاللہ ان کے گھروں میں سکون آ جائے گا جو بھی لڑائی جھگڑا ان کا آپس میں ہو رہا ہے وہ ختم ہو جائے گا ان کے شوہروں کے دلوں میں ان کے لیے بے پناہ محبت پیدا ہو جائے گی۔ اس عمل کو مرد بھی کر سکتا ہے اگر وہ یہی پریشانی رکھتے ہے ان کی بیوی کے ساتھ ان کا رویہ ٹھیک نہیں ہے۔ یعنی ان کی وجہ سے گھر میں سکون ختم ہو گیا ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑائی جھگڑا ہوتا ہے تو یہ اسم اعظم اس کا عمل کرنے سے انشاءاللہ دونوں میاں بیوی کے درمیان بے پناہ محبت پیدا ہو جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *