Innovative Inn

Innovative Inn

Sakht Mushkil Pareshani Mein Ya Ayat 3 Bar Parh Lo Aapki Mushkil Foran Khatam Hojaeigi

اس وظیفے کو آپ نے اپنی سخت مشکل کو ختم کرنے کے لیے اس مجرب عمل کو کرنا ہے یہ وظیفہ خاص کلمات پر مشتمل ہے۔ اور یہ وظیفہ ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بتایا ہوا خاص عمل ہے۔ یعنی جب بھی آپ پر سخت مشکل پریشانی ا جائے۔ تو یہ آیت یہ خاص کلمات ان کو تین بار پڑھ لیں آپ کی مشکل فوراً ختم ہو جائے گی بیشک آپ اس کو آزما کر دیکھ لیں۔ آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔ اور جو بھی مسئلہ آپ کو درپیش ہے جو بھی مشکل آپ کو درپیش ہے وہ اس عمل کو کرنے سے فوراً ختم ہو جائے گی۔ آپ کسی سخت پریشانی میں مبتلا ہو جائے کسی بھی مشکل کو ختم کرنا چاہتے ہے تو اس آیت کو تین بار آپ نے پڑھنا ہے تو اللہ تعالیٰ آپ کو اس پریشانی سے فوراً نکال دے گا حضرت عُسمہ بن اویس بیان کرتی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہر پریشانی اور گھبراہٹ کے وقت یہ کلمات کو تین بار پڑھ لیجے اَللّٰہُ رَبِّی لَا اُشْرِکُ بِہِ اَحَدًا۔ اس آیت کو آپ نے تین بار پڑھنا ہے اپنی مشکل پریشانی کو ذہن میں رکھ کر۔ انشاءاللہ آپ کا مسئلہ فوراً حل ہو جائے گا۔ یہ ابو داؤد شریف کی حدیث ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *