ناخن پر ہلدی لگایا کرو ناخن بڑھے گے نہیں۔
سر پر مولی لگایا کرو بال سفید نہیں ہو گے۔
چنبیلی کا تیل لگاؤ کبھی سر میں خشکی نہیں ہو گی۔
انگور کھا لیا کرو کالی کھانسی فوراً رک جائے گی۔
کلونجی کھانے سے بچھو کا زہر نہیں چڑھتا۔
بطخ کا سوپ پینے سے گلے میں خراش نہیں ہوتی۔
پیپل کا پتا مسلنے سے سانپ کا زہر ختم ہو جاتا ہے۔
انڈے کی سفیدی سر پر لگانے سے بال نہیں گرتے۔
چنے کی دال میں سونف ملا کر کھاؤ جوان رہو گے۔
اگر آپ کو پسینہ زیادہ آتا ہے اور سینے میں بلغم ہو تو فوراً پالک کے ساتھ کلونجی کھا لو۔
سمندری نمک چاٹنے سے وزن میں کمی آتی ہے۔
سمندری جھاگ کو سونگنے سے زکام رک جاتا ہے۔
جامن کی گٹھلی کو جلا کر اس کا دھواں لینے سے بدن پر چھالے کبھی نہیں ہوتے۔
روز تین کھیرے کھانے سے زندگی میں کبھی لقوہ نہیں ہوتا۔
کالا زیرہ دودھ کے ساتھ کھانے سے زخم بھر جاتا ہے۔
دیے میں ناریل کا تیل ڈالنے سے دیا بجھتا نہیں۔
پھٹکری کو آنکھوں پر پھیرنے سے نظر کم نہیں ہوتی۔
الٹا مٹ سویا کرے ورنہ دل دکھنے کا خرچہ ہوتا ہے۔
دائیں طرف منہ کر کے لیٹنے سے کبھی کمر ٹیڑھی نہیں ہوتی۔
دائیں ٹانگ کھڑی کر کے بیٹھ کر کھانا کھانے سے کبھی گردہ فیل نہیں ہوتا۔
کیکر کی لکڑی کو جلا کر آگ کا دھواں لینے سے سانس کی تمام بیماریاں دور ہو جاتی ہے۔
سورج کی روشنی میں زیادہ دیر بیٹھنے سے چہرے کی جلد سخت ہوتی ہے۔
ایک بار کپڑے پہن کر اسے نمکین پانی سے دھو کر دوبارہ پہننے سے بدن پر کبھی خارش نہیں ہوتی۔
اگر آپ خواب میں زیادہ ڈرتے ہیں تو سونے سے قبل ایک ٹماٹر کھا لیا کرے۔
اگر آپ کو سینے میں درد ہوتا ہے تو خشک میوے کھا کر اوپر سے مالٹا کھا لو۔