Duniya Ko Hila Dene Wale Nuskhay
ناخن پر ہلدی لگایا کرو ناخن بڑھے گے نہیں۔ سر پر مولی لگایا کرو بال سفید نہیں ہو گے۔ چنبیلی کا تیل لگاؤ کبھی سر میں خشکی نہیں ہو گی۔ انگور کھا لیا کرو کالی کھانسی فوراً رک جائے گی۔ کلونجی کھانے سے بچھو کا زہر نہیں چڑھتا۔ بطخ کا سوپ پینے سے گلے میں …